خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوام نے جیل بھرو تحریک میں شرکت نا کر کے نیازی تماشے کو مسترد کر دیا ہے: شیری رحمان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عوام نے جیل بھرو تحریک میں شرکت نا کر کے نیازی تماشے کو مسترد کر دیا ہے،جیل بھرو تحریک میں شرکت نہ کر کے تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کی سیاست سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔