شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف آئی اے کی عمران خان کا طبی معائنہ کرانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بینکنگ کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کیلئے پمز یا پولی کلینک کا بورڈ بنانے کی استدعا کی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرنے کی درخواست بینکنگ کورٹ میں زیر التوا ہے، عمران خان تفتیش کے حوالے سے تعاون نہیں کر رہے، ان کو آرتھو پیڈک مسئلہ ہے تاہم میڈیکل رپورٹ کینسر ہسپتال کی جمع کروا رہے ہیں۔ عمران خان کا پمز یا پولی کلینک ہسپتال سے طبی معائنہ ہونا چاہئے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کے طبی معائنے کیلئے پمز یا پولی کلینک کا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔