شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آ ئی جیلیں بھرنے کی فلم بھی پٹ گئی: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی کا جیلیں بھرنے کی فلم بھی پٹ گئی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ”خیبر پختونخوا کی آبادی 4 کروڑ ہے، 10 سال تک اس پر تحریک انصاف نے حکومت کی ہے لیکن جیل بھرو تحریک میں نہ کسی کارکن اور نہ کسی لیڈر نے گرفتاری دی، صرف سیلفیاں بنا کر لوگ پولیس وین سے اتر گئے، جیلیں بھرنے کی فلم بھی پٹ گئی،کے پی کے نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔