کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل اپنے سیکیورٹی ماہرین کے گرین سگنل کے منتظر ہیں ۔ نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش روانگی سے قبل کھلاڑیوں کی حفاظت کے حوالے سے مکمل یقین دہانی چاہتے ہیں ۔یاد رہے گزشتہ سال دورئہ بنگلہ دیش کے دوران کیوی ٹیم کو چٹاگانگ کے ہوٹل میں موجودگی کے دوران بعض مسائل سے دوچار ہونا پڑ اتھا ۔
Next Post
فیفا ورلڈ کپ : امریکی ٹیم پریکٹس کیلئے برازیل پہنچ گئی
Tue Jan 21 , 2014
ساﺅپالو: امریکی فٹ بال ٹیم برازیل میں شیڈول ورلڈ کپ 2014کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی ۔امریکن ٹیم کے26ارکان ساﺅپولو فٹبال کلب کے گراﺅنڈ میں پریکٹس کررہے ہیں۔ امریکی ٹیم رواں سال جون جولائی میں ہونیوالے عالمی کپ سے قبل برازیل کے موسم سے ہم آہنگ ہونے کیلئے دوہفتے کیٹریننگ ٹورپرموجود ہے۔ ٹیم ممبر ایڈی جونسن کا کہنا ہے ان کی […]
