شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کر گئے

نصیرآباد(پی پی آئی) معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ شب سکھرکے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔واسو خان کی نمازجنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں کی گی۔گلوکار واسو خان نے معروف سنگر شہزاد رائے کے ساتھ بھی گانے گائے جن میں واجہ، بائے بائے اور مشہور گانا اپنے الو شامل ہیں، اپنے الو میں پاکستان کی سیاسی تاریخ اور سیاسی حالات کو اجاگر کیا گیا تھا۔