شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 2017 کے بعد سے شہری اور دیہی آبادی میں غیرمعمولی فرق آیا ہے، موجودہ مردم شماری پر انتخابات کرانے سے عوام کے حقیقی نمائندے منتخب نہیں ہوسکیں گے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نئی مردم شماری اوراقلیتوں کی نشستوں میں اضافے تک انتخابات روکے جائیں، قانون کے مطابق اقلیتوں کو پارلیمنٹ میں تناسب کے مطابق نشستیں دی جائیں۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شماری کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے۔