آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کر دی

جیل بھرو تحریک میں ایک کارکن بھی گرفتار نہیں ہوا: رپورٹ
پشاور(پی پی آ ئی)پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایک بھی کارکن گرفتار نہیں ہوا۔پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کر دی ہے، اور آئی جی خیبرپختونخوا کو بھی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق جیل بھرو تحریک میں 1200 کے قریب پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی، جو شام کے وقت جیل کے سامنے 500 افراد رہ گئے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ شام 6 بجے جیل بھرو تحریک ختم ہوگئی اور کارکنان منتشر ہوگئے، جب کہ جیل بھرو تحریک میں ایک کارکن بھی گرفتار نہیں ہوا۔