شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ حکومت کا صوبے بھرمیں اسلحہ لیکرچلنے پرپابندی کا اعلان

پولیس،رینجرز،قانون نافذ کرنے والے ادارے مستثنی ہوں گے:اعلامیہ
کراچی(پی پی آ ئی)سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں تین ماہ کے لئے اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور نمائش پرپابندی عائد کردی ہے۔حکومت نے اسلحہ رکھنے، نمائش پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلحہ لے کرچلنے پر3 ماہ کیلئے پاندی عائد کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا کہ نوٹی فکیشن کا نفاذ فوری ہوگا جبکہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کو پولیس کوکارروائی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں جبکہ پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے ادارے مستثنی ہوں گے۔