شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

اسٹیل ٹاؤن سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد
کراچی(پی پی آ ئی)کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہتھیاروں سے بھرے چھ بورے برآمد کرلیے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق برآمد اسلحے میں 64 شاٹ گن 14پستول شامل ہیں جبکہ برآمد سامان میں میٹل ڈیٹکٹر اور وائرلیس سیٹ بھی موجود ہے۔حکام نے انکشاف کیا ہے کہ برآمد ہتھیاروں میں کئی ہتھیار 31 جنوری کو چوری ہوئے تھے، کھدائی کے دوران نکالے گئے بورے نئے جبکہ اسلحہ پرانا تھا۔کارروائی ٹول پلازہ کے قریب کچے رستے پرکی گئی ملزمان اسلحہ زیر زمین چھپارہے تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔