خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہناے پر ہے: شیخ رشید

حکمران سپریم کورٹ کوتقسیم کرکے 1997کی تاریخ دہرانہ چاہتے ہیں
راولپنڈی(پی پی آ ئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں سپریم کورٹ کافیصلہ ہی ملک بچاسکتاہے،حکمران سپریم کورٹ کوتقسیم کرکے 1997کی تاریخ دہرانہ چاہتے ہیں لیکن ناکام ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین اورقانون کی بالادستی قائم کریگی توملک میں معاشی اورا قتصا دی استحکام آئیگا،90روزمیں انتخاب آئین اورقانون کی ریڈلائن ہے پی ڈی ایم فیصلہ کرلے انتخاب میں جاناہے یااحتساب یاعذاب میں دیکھناہوگاکہ ملک کوسول نافرمانی کی طرف کون اور کیوں لیکرجارہاہے،اب عدالتوں پرحملہ ہواتولگ پتاجائیگا۔انہوں نے کہا ہے کہ 42 فیصد مہنگائی بڑھ گئی جھانسی کی رانی کا18گاڑیوں کاشہانہ سیکورٹی سکوارڈبڑھ گیا،غریب ڈیفالٹ ہوگیاہے،ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہناے پر ہے۔