اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نون لیگ کی جال میں پھس گیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ”ن لیگ عمران نیازی کو حماقت کرنے کے لئے جال پھینک رہی تھی اور عمران نیازی ٹھیک بیچ میں اپنا سر پٹخ کے آ گرا، ویلڈن کپتان“۔
Next Post
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کی بارکھان میں دھماکے کی مذمت
Sun Feb 26 , 2023
اسلام آباد/کوئٹہ(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں دھماکے کی مذمت کرتے ہو ئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورغم کااظہارکیا ہے اورواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اپنے بیان میں رانا ثناا للہ نے کہاہے کہ دہشت گرد بلوچستان […]
