سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تھرپارکر کے بعد عمرکوٹ سے ملحقہ صحرائے تھر میں بھی بیماری پھوٹ پڑی، مور مرنا شروع

عمرکوٹ (پی پی آ ئی) صحرائے تھر میں ایک بار پھر رانی کھیت بیماری سر اٹھانے لگی اوراب عمرکوٹ سمیت کئی علاقوں میں جانور مرنا شروع ہوگئے ہیں۔پی پی آ ئی کے مطابق علاقہ مکینوں کاکہناہے کہ رانی کھیت بیماری سے پرندوں کی گردن مڑ جاتی ہے اور آنکھوں کی بینائی ختم ہوجاتی ہے، ایسی صورتحال میں محکمہ واہلڈ لائف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ موروں میں پھیلنے والی بیماری رانی کھیت پر قابو پانیکے لیے موثر عملی اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں جس کے باعث صحرائے تھر کا فطری حسن موروں کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہورہے ہیں۔