شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قذافی سٹیڈیم کے اطراف پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے نصب کیمرے چوری

لاہور (پی پی آئی) قذافی سٹیڈیم کے اطراف پی ایس ایل کے حفاظتی انتظامات کیلئے نصب سکیورٹی کیمرے چوری ہوگئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق چوروں نے سکیورٹی کیلئے لگائے ان کیمروں پر ہی ہاتھ صاف کر لیا جو لاہور میں پی ایس الی میچز کے انعقاد کے حفاظتی انتظامات کیلئے نصب کئے گئے تھے۔ ان کیمروں کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم بھی بنایا گیا تھا۔تھانہ گلبرگ نے کیمرے چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف 2 مقدمات درج کر لئے، چوروں کے کیمرے اتار کر فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ملنے کے باوجود پولیس چوروں کو گرفتار نہ کر سکی نہ ہی لاکھوں روپے مالیت کے کیمرے برآمد کروا سکی۔