خیبر پختونخوا اور ضم کئے گئے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

شمالی وزیرستان(پی پی آئی) شمالی وزیرستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان بھر میں بالعموم اور خیبر پختونخوا اور اس میں ضم کئے گئے قبائلی علاقوں میں بالخصوص دہشت گردی کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔چند ہفتوں پیشتر پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران خودکش دھماکے سے 112 افراد شہید ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ شمالی وزیرستان اور اس سے ملحقہ اضلاع میں بھی پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملے بڑھ گئے ہیں۔

Next Post

شیخ رشید کی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

Mon Feb 27 , 2023
سپریم کورٹ سے ثبوت نکلیں گے اور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی راجن پومیں انہیں سیاسی شکست ہوئی، آخری فیصلہ اللہ کے بعد کورٹ پر اسلام آباد (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ذمہ داری سیکہہ رہا ہوں کہ اسی ہفتے […]