اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پہلی گرلز جوڈو چیمپئن شپ شروع

ٹنڈوجام (پی پی آئی) زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پہلی گرلز جوڈو چیمپئن شپ شروع ہوگئی،افتتاح سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری، قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی نوابشاہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم رضا سموں، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کی وائس چانسلر ڈاکٹر طیبہ ظریف، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فاروق متین اور بیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی سکھر کی وائس چانسلر ڈاکٹر تہمینہ منگن نے کیا۔چیمپئن شپ میں میزبان ٹیم سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی پشاور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ سائنس ٹیکنالوجی لاہور، لاہور گیریڑن یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف لکی مروت، یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاہور، پنجاب یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاھور، سپیریئر یونیورسٹی لاہور۔خواجہ فرید نواز یونیورسٹی رحیم یار خان، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور، مہران یونیورسٹی جامشورو، کراچی یونیورسٹی، سرسید یونیورسٹی کراچی اور یونیورسٹی آف لاہور کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔ ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس انور حسین خانزادہ نے مہمانوں کو چیمپئن شپ کے بارے میں آگاہ کیا۔