اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان مارچ میں نااہل ہوجائیں گے،جیل بھی جائیں گے، منظوروسان کی پیش گوئی

کراچی (پی پی آ ئی)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے مارچ میں عمران خان کی نااہلی کی پیش گوئی کردی۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل بھی جائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان مارچ میں نااہل ہوجائیں گے۔عمران خان کے خلاف پرانے کیسز بھی کھل جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جیل بھی جائیں گے،عمران خان جیل جانے سے ڈررہے ہیں،جیل بھرو تحریک چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی سے سرکاری ملازمین اور مزدور طبقہ پریشان ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 70 فیصد بڑھائی جائیں،مزدوروں کی بھی مزدوری میں اضافہ کا اعلان کیا جائے۔