عدالت فارن فنڈد گھڑی چور ک کا پوچھ رہی مگر ملزم کے پاس وقت ہی نہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے فارن فنڈد گھڑی چور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عدالت فارن فنڈد گھڑی چور ک کا پوچھ رہی مگر ملزم کے پاس وقت ہی نہیں عدالے میں پیش ہو سکے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو یٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے لکھا کہ ”عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کہاں ہے؟ جواب ملا ’وقت کا نہیں بتا سکتے‘،عدالت پوچھ رہی ہے کہ ملزم کس وقت پیش ہوگا؟ جواب ملا ’عمران خان سے رابطہ نہیں ہو رہا‘،عدالت گھڑی چور کی حاضری کا پوچھ رہی ہے جو اب تک پیش نہیں ہوا ہے“۔

Next Post

مریم نواز کی ججز پر تنقید،توہین عدالت کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط

Tue Feb 28 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نا ئب صدر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے ججزکے خلاف تنقید پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے چیف جسٹس کو خط ارسال کر دیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق خط میں انہوں نے چیف جسٹس […]