پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افتخار حسین چوہدری ہانگ کانگ اور فلپائن کیلئے مشیر برائے اوورسیز تعینات

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی ٹیکس محتسب نے معروف کاروباری شخصیت افتخار حسین چوہدری کو ہانگ کانگ اور فلپائن کیلئے اعزازی بنیادوں پرمشیر برائے اوورسیز تعینات کر دیا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اپنے وطن میں ٹیکس سے متعلق مسائل اور ان کے حل کیلئے وہ اپنا کردار ادا کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق افتخار چوہدری کو ہانگ کانگ اور فلپائن میں وفاقی ٹیکس محتسب بارے آگاہی کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے،وہ اوورسیز پاکستانیوں اور وفاقی ٹیکس محتسب کے مابین مضبوط ورکنگ ریلیشن قائم کرنے کی بھی ذمہ داری ادا کریں گے۔