اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کولگام سے ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش برآمد

بارہمولہ پٹن میں ایک شہری ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
24گھنٹوں کے دوران پراسرار حالت میں دوسری لاش ملی
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک اورکشمیری نوجوان کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے۔17سالہ عمران حسین ضلع کے علاقے نانی بوگ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب بے ہوش پڑا ہوا پایاگیا۔نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔پی پی آئی کے مطابق کولگام ضلع میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پراسرار حالت میں ملنے والی یہ دوسری لاش ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج اور اس کی حمایت یافتہ ہندوتوا ملیشیا عموما ً مقبوضہ علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے اور منشیات اور شراب کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے نوجوانوں کے قتل میں ملوث ہوتی ہے۔ادھر ضلع بارہمولہ کے علاقے ہمرے پٹن میں ایک شہری ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔