نواز شریف کے دور میں کشمیر کو سڑکوں، ترقیاتی منصوبوں اور بااختیار نظام ملا:سینئر وزیر پنجاب

پاکستان اور انڈونیشیا میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

وانا میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے وینزویلا کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے فیلکس پلاسنشیا کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی

سمندری شعبے کی اصلاحات اور بندرگاہ کی کارکردگی: کراچی بندرگاہ کی عملی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

وزیراعظم کے یوتھ پروگرام’ کے چیئرمین کی یو این ویمن کی نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے ساتھ بات چیت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور ایتھوپیا کا ٹیکنالوجی کے حوالے سے معاہدہ

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اور ایتھوپیا نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیر جمال باقر عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایتھوپیا سب صحارا ممالک میں تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیثت ہے، ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ اپنی تجارت کے حجم کو 200 فی صد بڑھانا چاہتا ہے۔پی پی آئی کے مطابقجمال باقر عبداللہ کا کہنا تھا کہ ایتھوپیا نے حال ہی میں پاکستان میں اپنا سفارت خانہ کھولا ہے، جب کہ دونوں ممالک میں 1950 سے سفارتی تعلقات موجود ہیں، دوسری طرف پاکستان نے 70 کی دہائی میں ایتھوپیا میں اپنا سفارت خانہ کھولا تھا، اس وقت پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت تھی۔