اسلام آباد/لندن(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف کا قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف سے رابطہ ہوا ہے، جس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ کریں گے،وزیراعظم حکومتی اتحادیوں کو عدالتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر اعتماد میں لیں گے۔
Next Post
مقبوضہ جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے ہلکی برف باری اور بارش کی پیش گوئی
Thu Mar 2 , 2023
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات نے مقبوضہ وادی میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ28فروری کی شام تک یکم مارچ تک مقبوضہ جموں وکشمیرکے بیشتر […]
