پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی منفرد تجویز پیش کر دی

ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔ اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دوں
بجلی یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی نہیں چلائے گا،گیس قیمت میں اضافہ کیاجائے
رحیم یارخان (پی پی آئی)سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی منفرد تجویز پیش کر دی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابقانہوں نے کہا کہ میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دوں،اگرٹریفک پھر بھی کم نہ ہوئی تو پیٹرول 600 روپے فی لیٹر کردوں۔مخدوم احمد محمود کا کہنا تھا کہ اگربجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائے گا،ملک کو بچانے کے لییگیس کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کیاجائے، لیڈر عوام کی بات کو سن کر سیاست کرتے رہے تو ملک نہیں بچے گا۔