ریاض(پی پی آ ئی) سعودی عرب میں بینک فراڈ کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 28 موبائل فونز اور سمز برآمد کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔سعودی شہر دمام میں مقیم 13 پاکستانیوں کا گروہ لوگوں کو بینک کا عملہ بتا کر ان کے رقوم کو لوٹ رہا تھا۔دمام پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اوران کے قبضے سے دھوکا دہی سے بینکوں سے نکالی گئی رقوم بھی برآمد کی گئی۔
Next Post
پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان دفتر خارجہ
Thu Mar 2 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات […]
