وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی (جنہیں فرح خان یا فرح گوگی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کو وطن واپس لانے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی سفارش پر 2 روز قبل مقدمہ درج کیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایف آئی اے فرحت شہزادی کی وطن واپسی کے لیے انٹرپول سے رجوع کرنے سے پہلے عدالت سے ان کے ریڈ وارنٹ حاصل کرے گی۔
Next Post
آئین کو پامال کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی: ڈاکٹر یاسمین راشد
Thu Mar 2 , 2023
شفاف انتخابات میں تحریک انصاف دوبارہ بڑی کامیابی حاصل کرے گی امپورٹڈ حکمران ٹولے کے مقدر میں شکست لکھی جا چکی ہے: تحریک انصاف لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ آئین کو پامال کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے،انتخابات سے بھاگنے والے عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائیں۔پی […]