سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم”راز” کا ٹیزر جاری

کراچی (پی پی آئی)ماضی میں سیاستدانوں اور معروف شخصیات کی ویڈیوز وائرل کرکے یا ان پر تبصرے کرکے شہرت بٹورنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی کی زندگی پر بننے والی فلم”راز” کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس نے انسٹاگرام پر فلم ’راز‘ کا ٹیزر جاری کیا، فلم کے ہدایت کار اسد علی زیدی جبکہ فلم کی اسکرپٹ منصور سعید نے تحریر کی۔فلم کے ٹیزر میں شروع میں کہا جاتا ہے کہ ’شناخت پانے کے لیے شاخت کھو سکتی ہو؟ انٹرنیٹ کی دنیا میں جھوٹ بھی بہت بکتا ہے۔‘اس فلم میں حریم شاہ مرکزی کردار ادا کررہی ہے تاہم مذکورہ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔