”جسٹ پلے فٹبال“ کے تحت انڈر12‘14اور16 ایونٹ کل شروع ہوگا

کراچی(پی پی آئی) سر بازی گراؤنڈ لیاری کراچی میں 4مارچ کو”جسٹ پلے فٹبال“ کے تحت انڈر12‘14اور16 ایونٹ شروع ہوگا جو15مارچ تک جاری رہے گا جبکہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر 4مارچ کو منعقد ہو گی۔جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔پی پی آئی کے مطابق فیڈرل چیف کمشنر انفارمیشن شعیب صدیقی افتتاح کریں گے۔

Next Post

پیر و مرشد محمد اسحاق شاہین گورایا بھیج پیر جٹاؒ کا عرس آج منایا جائیگا

Thu Mar 2 , 2023
خیرپور(پی پی آئی)تحریک پاکستان کے کارکن بالائی سندھ کی روحانی، سیاسی، مذہبی شخصیت پیر طریقت داعی اتحاد امت پیر و مرشد محمد اسحاق شاھین گورایا ؒ نقشبندی مرشدی بھیج پیر جٹا پنجم کا11گیارواں عرس مبارک ملک بھر میں جمعہ3مارچ کومنایا جائیگا۔پی پی آئی کے مطابق درگاہ عالیہ بھیج پیر جٹا پنجم پر زیب سجادہ مرشد احمد سفیان گورایا ایڈوکیٹ کی […]