سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آسٹریلیا کی والی بال ٹیم رواں ماہ پاکستان پہنچے گی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئیآسٹریلیا کی والی بال ٹیم 26مئی کو پاکستان پہنچے گی،دونوں ملکوں کے درمیان تین میچز کی سیریز 28 سے 30 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات پاکستان  والی بال فیڈریشن کے چیئر مین چوہدری یعقوب نے بتائی۔