سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کا حج آپریشن جمعرات سے شروع 10جون تک جاری رہے گا

کراچی(پی پی آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے حج آپریشن 9مئی سے کا اعلان کردیا ہے جو 10جون تک جاری رہے گا، 34ہزار عازمین کو 170پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔19ہزار سرکاری حج اسکیم اور 15ہزار پرائیویٹ عازمین سفر کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد، کراچی سمیت 8 شہروں سے جدہ، مدینہ کے لیے براہ راست پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ رواں سال روڈ ٹو مکہ منصوبہ اسلام آباد اور کراچی کے ہوائی اڈوں پر دستیاب ہوگا، عازمین حج سعودی امیگریشن پاکستان ہی میں کروائیں گے۔