کراچی(پی پی آئی)شہرقائد میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے سگنلزکی بحالی اور لین مارکنگ کی منظوری دی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ٹریفک انجینئرنگ بیورو اور ٹریفک پولیس کو مل کر اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے نیز ٹریفک پولیس کو ملنے والی جرمانہ کی رقم سے ٹریفک سگنلز، روڈ، لین مارکنگ اور ٹریفک سائنز نصب ہوں گے۔
Mon May 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے حج آپریشن 9مئی سے کا اعلان کردیا ہے جو 10جون تک جاری رہے گا، 34ہزار عازمین کو 170پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔19ہزار سرکاری حج اسکیم اور 15ہزار پرائیویٹ عازمین سفر کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد، کراچی سمیت 8 شہروں سے جدہ، مدینہ کے لیے براہ راست پروازیں […]