سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھرک کے قریب کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

میر پور ساکرو(پی پی آئی)جھرک کے قریب کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے ایک مزدور انور بھٹی جاں بحق جبکہ عبداللہ نامی دوسرامحنت کش شدید زخمی ہوگیا حادثہ فیض محمد نامی نجی کول مائیز میں پیش آیا۔دونوں مزدوروں کو کوئلے کے کان سے ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا،دونوں مزدوروں کا تعلق سانگھڑ سے بتایا جا رہا ہے، کوئلے کی کانوں میں سیفٹی انتظامات نہ ہونے سے اب تک درجنوں مزدور جاں بحق و زخمی ہوچکے ہیں۔