ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن منصوبہ ہے:سندھ ترقی پسند پارٹی

ٹھٹھہ (پی پی آئی) سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی رہنما نثار کیریو نے سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن منصوبہ قرار دیتے ہوئے کراچی میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔نثار کیریو نے کہا کہ ایس ٹی پی ڈیجیٹل مردم شماری کو مسترد کرتی ہے اور ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اس کے خلاف جدوجہد کا اعلان کیا ہے اس لئے تمام جماعتیں ہماراساتھ دیں۔

Next Post

حقوق کبھی بندوق کے زور پر حاصل نہیں کئے جاسکتے:ثمینہ زہری

Fri Mar 3 , 2023
اسلحہ نہیں قلم،کتاب وقت کی ضرورت ہے، بھٹکے ہوئے نوجوا ن سوچ بدلیں بلوچستان کا نوجوا ن باشعور ہو چکا ہے،اسے اپنے اچھے برے کی پہچان ہے کوئٹہ (پی پی آئی) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہاہے کہ کسی بھی قوم میں نوجوان طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور مستقبل کے لئے نوجوانوں کی صحیح سمت رہنمائی […]