عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت کے تحت25مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی

ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ٹنڈو محمد خان سے تعلق رکھنے والے25مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب شادی ہال میں منعقد کی ہوئی۔ تقریب میں الخدمت کے ضلعی ذمہ داران،مختلف سماجی شخصیات اور مستحق جوڑوں کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مقررین کا کہناتھا کہ مہنگائی کے اس دور میں نادار اور بے سہارا جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب الخدمت کا قابل تحسین عمل ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسموقع پرالخدمت کی جانبسے دلہنوں کومختصرجہیز بھی فراہم کیاگیا جس میں الماری،کپڑے، لحاف،سلائی مشین اوربرتن وغیرہ شامل تھے۔اس تقریب میں نیشنل الفلاح ویلفیئرٹرسٹ، آشیانہ ٹرسٹ اورالفلاح انٹرنیشنل ٹرسٹ نیبھرپورتعاون کیا۔