محمد حسین محنتی کے برادرنسبتی امریکہ میں سپرد خاک

واشنگٹن(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کے برادرنسبتی محمد یعقوب امریکہ میں انتقال کرگئے،نمازجنازہ وتدفین میں بڑی تعداد میں احباب نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، کاشف سعید شیخ،مجاہدچنا نے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

Next Post

مہران یونیورسٹی جامشورو میں ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ والی بال ٹرائلز

Sat Mar 4 , 2023
جامشورو (پی پی آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے سلسلے میں مہران یونیورسٹی جامشورو میں منعقدہ ٹرائلز میں 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ٹرائلز کا افتتاح پروفیسر خان محمد بروہی نے کیا۔ سلیکشن کمیٹی میں شامل پاکستان کی نائب کپتان راشدہ شکیل، نعمان الدین، مظہرالدین میمن، پرویز احمد شیخ، لبنی ناز نے 41 طالبات اور 70 طلبہ […]