شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بار بار آزمائے ہوئے حکمرانوں سے چھٹکارہ ضروری ہے: عبدالخالق آفریدی

سکھر(پی پی آئی)اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے صدر علامہ عبدالخالق آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے تمام مسائل کا حل نفاذِ اسلام میں ہے اور قیام پاکستان کا اصل مقصد بھی یہی تھا۔مشکلات اور بحرانوں کا سبب بننے والے بار بارکے آزمائے ہوئے حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے عوام کو پوری جرت اور دلیری سے میدانِ عمل میں آنا پڑے گا۔ علا وہ سکھرپہنچنے پر میڈیاسے گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر حاجی عبدالحنان بندہانی،وسیم بندہانی، عبدالرب ہاشمی،عبداللہ ثانی بھی موجود تھے