خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی، مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی رہا

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی میں غیرقانونی طور پرمختلف علاقوں میں رہائش پزیرافغان باشندوں کوکراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ جنہیں ریذیڈنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پرمختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا تھا۔جیل حکام کے مطابق افغانیوں کو سخت سیکیورٹی میں چمن بارڈرلے جایا جائے گا جہاں ان تمام افراد کو افغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والے افغان باشندوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔افغان وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں واقع افغان سفارت خانے نیکوششیں کیں۔رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارت اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل مولوی سید عبدالجبار کی موجودگی میں تین بسوں میں سوار ہوکر افغانستان روانہ ہوئے۔