ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھڑی چور پولیس کو دیکھتا ہے تو چھپ جاتا ہے:مریم اورنگزیب

اس کے بارے میں یہ مثال کافی ہے میں نے چوری کی ہے تو میرا کیا کرلوگے
عورتوں،بچوں کو ڈھال بنا نے والاجس دن عدالت میں پیش ہو گا پکڑا جائے گا
عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ گھڑی چور پولیس کو دیکھتا ہے تو چھپ جاتا ہے، عمران خان جس دن عدالت میں پیش ہو گا پکڑا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ عمران خان عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر استعمال کررہا ہے،عمران خان اداروں کیخلاف مہم جوئی کر رہے ہیں،وفاقی وزیر کاکہناتھا کہ احتساب کا نظام عمران خان کے آگے بے بس ہے،عمران خان اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرتا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں،اس شخص کے بارے میں یہی مثال ہے میں نے چوری کی ہے تو میرا کیا کرلوگے۔