ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی کرنل کے بعد سی آر پی ایف اہلکار بھی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک کرنل کے بعدبھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکارکی بھی دل کادورہ پڑنے سے موت ہوئی ہے۔سی آر پی ایف کی تیسری بٹالین کے کانسٹیبل روہی رام نے سرینگر کے مضافاتی علاقے لیتہ پورہ میں ٹریننگ کے دوران دوڑتے ہوئے سینے میں درد کی شکایت کی۔اسے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔اس سے قبل اتوار کو ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کے ایک کرنل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی تھی۔ وہ بھارتی ریاست اتر پردیش کا باشندہ تھا۔