پاک بھارت بلائنڈ سیریز میں پی سی بی کی عدم دلچسپی پر کرکٹ حلقے حیران

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز کو نظر انداز کرنے پر کرکٹ حلقوں نے شدید حیرت کا اظہارکردیا ۔ کرکٹ حلقوں کے مطابق پی سی بی نے پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز کی سرپرستی نہ کرکے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنی جانب سے ایک مثبت پیغام دینے کا نادر موقع گنوادیا ۔ سیریزکی تقریب تقسیم انعامات میں پی سی بی کا کوئی افسر بھی نمائندگی کے لئے موجود نہیں تھا ۔

Next Post

کینیا کے ایتھلیٹ ڈکسن چھومبا نے ٹوکیو میراتھن ریس جیت لی

Mon Feb 24 , 2014
ٹوکیو: کینیا کے ایتھلیٹ ڈکسن چھومبا نے ٹوکیو میراتھن ریس جیت لی ۔ چھومبا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے پانچ منٹ 42سیکنڈز میں طے کرکے اپنی ٹرافی وصول کی ۔ ایتھوپیا کے ٹاڈیس ٹولہ نے دوسری جبکہ ان کے ہم وطن سیمی کیٹوارا نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ویمنز مقابلوں میں ایتھوپیا […]