عمران کیساتھ ہیں ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی:خدیجہ شاہ

لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت  میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما خدیجہ شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہیں ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی۔ بے گناہ ہیں ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔

Latest from Blog