پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں شہری آج بھی گرمی سے بے حال، پارہ 49 کو چُھوگیا

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک میں آج بھی گرمی نے شہریوں کو بے حال کردیا۔ لاہور میں پارہ 44 کو چُھو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں غضب کی گرمی ہے، نوابشاہ میں سب سے زیادہ پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔ دادو میں 48 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ سکھر، مٹھی  اور موہنجوداڑو 46، ڈیرہ غازی خان میں 43، حیدر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ وادی نیلم میں موسلادھاربارش سے موسم سہانا ہوگیا۔  محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بھی کردی۔