ہمارا ایجنڈا فیک نیوز کا خاتمہ، صحافیوں کی مشاورت سے ہتک عزت قانون لائیں گے: عظمیٰ بخاری

ؒٓلاہور(پی پی آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر کل تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا لیا گیا ہے، تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے کل 12 بجے اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں ملاقات ہوگی۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون سے متعلق اصلاح مشورہ ہوگا، ہم جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔علیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر کل تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا لیا گیا ہے، تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے کل 12 بجے اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں ملاقات ہوگی۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون سے متعلق اصلاح مشورہ ہوگا، ہم جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب ذاتی بغض اور حسد میں اپنے کسانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں: اسد قیصر

Sun May 19 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سابق سپیکر و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ذاتی بغض اور حسد میں اپنے کسانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ خبریں آرہی ہیں کہ پنجاب نے گندم کی نقل و حمل پر پابندی لگا دی ہے، پنجاب میں پہلے سے کسانوں کا ایک […]