جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں اگلے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کاخدشہ

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں اگلے 4 سے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کاخدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔پی پی آئی کے مطابق کرچی میں شمال مغربی ہواؤں کے زیادہ اثر کے باعث نمی کم رہے گی جس کے سبب محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا ہو گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ رات کے اوقات میں موسم قدرے بہتر ہو جائے گا جبکہ 4 اس دوران فضائی معیاربھی متاثر رہنے کا امکان ہے۔