پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کو صدمہ

کراچی(پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کے صاحبزادے عبداللہ خان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان الطاف خان،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان و دیگر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاہور میں تعینات سول ججز کی بڑی تعداد کے تقرر و تبادلے

Tue Apr 30 , 2024
لاہور(پی پی آئی) لاہور میں تعینات سول ججز کی بڑی تعداد تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد لاہور میں تعینات سول ججز کی ایک بڑی تعداد کے تقرر و تبادلوں کا نوٹفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج  رانا محمد عباس کا  علی پور سے لاہور، […]