کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو مذہب کے پیروکار وں نے ہولی کا تہوار منایا، رنگ پھینکے،مندروں میں خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا گیا، پی پی آئی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے بھی تمام شہروں میں ہولی منانے کا اہتمام کیا تھا۔
Next Post
کوئٹہ سے کراچی جانے والیچ کو لسبیلہ اوتھل میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
Tue Mar 7 , 2023
لسبیلہ/ اوتھل(پی پی آئی)کوئٹہ سے کراچی جانے والے النصرت مسافر کوچ کو لسبیلہ اوتھل ویارو کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا اورمسافروں سے نقدی و قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق کوچ مالکان نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی شاہرہ کو بلاک کردیا اور ملزما ن کئی گرفتاری کیلئے احتجاج کیا۔