اسلام آباد (پی پی آئی)جمہوریہ ایتھوپیا کے نائب وزیراعظم اور خارجہ امور کے وزیر ڈیمیک میکونن ہیسن نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد کے آنیوالے مہینوں میں پاکستان کے دورے کا امکان ہے جس کے دوران اعلیٰ قیادت میں ملاقاتیں ہونگی اور دونوں ممالک کو قریب آنے کا موقع ملے گا۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایتھوپین نائب وزیراعظم نے پاکستان کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Next Post
کوئٹہ سے کراچی جانے والیچ کو لسبیلہ اوتھل میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
Tue Mar 7 , 2023
لسبیلہ/ اوتھل(پی پی آئی)کوئٹہ سے کراچی جانے والے النصرت مسافر کوچ کو لسبیلہ اوتھل ویارو کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا اورمسافروں سے نقدی و قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق کوچ مالکان نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی شاہرہ کو بلاک کردیا اور ملزما ن کئی گرفتاری کیلئے احتجاج کیا۔