اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ،چمن پسنجر ہفتہ میں 3 روز چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی پی آئی)ریلوے پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے عوام کی سہولت کے لئے چمن پسنجر ہفتہ میں 3 روز چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان ریلوے کے مطابق چمن پسنجر ہفتے میں 3 روز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو کوئٹہ سے چمن اور چمن سے کوئٹہ چلائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق چمن پسنجر کوئٹہ سے صبح ساڑھے8 بجے صبح روانہ ہوگی جبکہ چمن سے دوپہر پونے دو بجے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوگئی۔