سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں خواتین بھارتی مسلح فوجیوں کے ہاتھوں دہشت گردی کا شکار ہوئیں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی فوج نے8سال لے لیکر 80سال کی عمر رسیدہ خواتین کو جنگی حربے کے طور پر عصمت دری کا نشانہ بنایا۔کئی اہم واقعات میں سے ایک کْنن پوش پورہ ہے،جن میں سے اکثرکو انصاف نہ ملا اور وفات بھی پاگئی۔
Next Post
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے اضافہ
Wed Mar 8 , 2023
کراچی (پی پی آئی)انٹربینک میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے اضافہ ہو گیا، جس سے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر […]