شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے اضافہ

کراچی (پی پی آئی)انٹربینک میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے اضافہ ہو گیا، جس سے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی تھی، انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہواتھا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 277.92 روپے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے پر بند ہواتھا۔