شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایتھوپیا کے خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان

کراچی (پی پی آئی)ایتھوپیا نے خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابقم شیگر سٹی کے میئرٹیشوم اڈوگنانے کہاہے کہ اسپیشل اکنامک زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو ٹیکس کی چھوٹ ملے گی، پاکستانی سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، میئر شیگر سٹی کاکہناتھا کہ پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے شیگر سٹی میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔