سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی ہاکی ٹیم سے وزیراعظم شہباز شریف آج ملاقات کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی ہاکی ٹیم سے وزیراعظم شہباز شریف آج ملاقات کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو کہا ہے کہ 15 مئی کو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کریں گے اور فی کھلاڑی دس دس لاکھ روپیہ انعام بھی دیں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے والی ٹیم کے آفیشلز کو بھی نقد انعامات دیے جائیں گے۔